لو س ویلے‘ کنٹکی 17 جنوری ( ایجنسیز) محمد علی کو شدید یو رینری انفکشن کی وجہ سے دوا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا تھا اب انہیں ہا سپٹل سے ڈ سچا ر ج کر دیا گیا ہے ۔ علی کے فیملی تر جما ن نے بتا یا کہ مسٹر علی کو علا ج کے لئے آ خر ما ہ بھر تی کرا یا گیا تھا اور ا نکا علا ج لگا تا ر جا ری تھا ۔ سا بق ہیو ی ویٹ چمپین جمعہ کے دن اپنے گھر وا پس ہو گئے
ہیں ‘ تر جما ن نے یہ با ت بتا ئی ۔ ا ب وہ گھر پر آ رام کر ر ہے ہیں ۔ مسٹر علی اور انکی بیو ی اریز ونا کے پیر اڈ ائز ویلی میں ر ہتے ہیں ۔ مسٹر علی کی 73 ویں سا لگر ہ ہفتہ کو منا ئی جا ئے گی جہاں پر دو ست و ا حباب حصہ لینگے ۔ مسٹر علی کی فیملی نے عوا م کی ہمت افزائی کا شکر یہ ا دا کیا ہے ۔ وا ضح ر ہے کہ مسٹر علی 1981 میں با کسنگ سے ر ئیٹا ئر ہو گئے تھے اور انہو ں نے ا پنا و قت سما جی خد ما ت کے لئے و قف کر دیا تھا ۔